زمانۂ فترت
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - دو پیغمبروں کے درمیان کا خالی زمانہ جس میں کوئی پیغمبر معبوث نہیں ہوتا، زوال کا عہد، ایک قدیم دور (حضرت عیسیٰ کے بعد سے حضرت محمد کی بعثت تک کا درمیانی زمانہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - دو پیغمبروں کے درمیان کا خالی زمانہ جس میں کوئی پیغمبر معبوث نہیں ہوتا، زوال کا عہد، ایک قدیم دور (حضرت عیسیٰ کے بعد سے حضرت محمد کی بعثت تک کا درمیانی زمانہ۔